The purpose of this website is to be a place for learning and discussion. The website and each tutorial topics do not encourage anyone to participate in trading or investment of any kind.
Any information shown in any part of this website do not promise any movement, gains, or profit for any trader or non-trader.

Please do not spam in this forum

Spamming is causing issue to the site and will be completely banned

.

Show Posts

This section allows you to view all posts made by this member. Note that you can only see posts made in areas you currently have access to.


Topics - Ayyub1008

Pages: 1 2 3 ... 11
1
سنبھل جامع مسجد کیس: سروے رپورٹ کی پیشی میں تاخیر، ایڈووکیٹ کمشنر نے مزید 15 دن کی مہلت مانگ لی

اتر پردیش کے سنبھل میں واقع شاہی جامع مسجد کے معاملے میں سروے رپورٹ آج عدالت میں پیش کی جانی تھی، لیکن ایڈووکیٹ کمشنر کی جانب سے یہ رپورٹ پیش نہیں کی جا سکی۔ ایڈووکیٹ کمشنر نے صحت کے مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے عدالت سے مزید 15 دنوں کی مہلت طلب کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایڈووکیٹ کمشنر رمیش سنگھ راگھو نے کہا ہے کہ سول کورٹ (سینئر ڈویژن) شام تک اس درخواست پر اپنا فیصلہ سنانے کا امکان ہے۔
Source: سنبھل جامع مسجد کیس: سروے رپورٹ کی پیشی میں تاخیر، ایڈووکیٹ کمشنر نے مزید 15 دن کی مہلت مانگ لی

2
عمر خالد کی دہلی ہائی کورٹ میں دلیل: میرے خلاف تشدد کا کوئی الزام نہیں

آج عمر خالد نے دہلی ہائی کورٹ میں اپنی ضمانت کی عرضی پر سماعت کے دوران کہا کہ ’’میرے خلاف تشدد یا فنڈنگ کا کوئی الزام نہیں ہے۔‘‘ انہوں نے طویل قید، مقدمہ کی سماعت میں تاخیر، اور ضمانت پر رہائی کی برابری کے مطالبے پر زور دیا۔ دہلی فسادات کیس میں عمر خالد کے علاوہ میران حیدر کی طرف سے بھی ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ہے جس پر دہلی ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ دہلی پولیس نے ملزمین کی دلیلوں پر جواب دینے کے لیے مزید وقت مانگا ہے۔ عدالت نے اس معاملے پر آئندہ سماعت کے لیے 12 دسمبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔
Source: عمر خالد کی دہلی ہائی کورٹ میں دلیل: میرے خلاف تشدد کا کوئی الزام نہیں

3
ایک تہائی ’ڈیبٹ ریکوری ٹریبونل‘ بند، قرض وصولی میں مشکلات، سپریم کورٹ نے مرکز کو جاری کیا نوٹس

سپریم کورٹ نے پیر کے روز ایک درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ملک بھر میں ’ڈیبٹ ریکوری ٹریبونل‘ (ڈی آر ٹی) میں خالی پڑی آسامیوں کے بارے میں مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔ چیف جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس سنجے کمار کی بنچ نے درخواست گزار نشچے چودھری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے یہ اقدام اٹھایا۔ درخواست میں نشچے چودھری نے وزارت خزانہ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ’ڈیبٹ ریکوری ٹریبونل‘ میں خالی آسامیوں کے بارے میں تفصیل فراہم کرے تاکہ قرض کی وصولی کے عمل میں رکاوٹوں کا سدباب کیا جا سکے۔
Source: ایک تہائی ’ڈیبٹ ریکوری ٹریبونل‘ بند، قرض وصولی میں مشکلات، سپریم کورٹ نے مرکز کو جاری کیا نوٹس

4
مہاراشٹر: نونیت رانا کے جلسے میں عوام کا ہنگامہ، نعرے بازی اور کرسیوں کی توڑ پھوڑ

مہاراشٹر کے امراوتی ضلع میں بی جے پی کی اسٹار پرچارک اور سابق رکن پارلیمنٹ نونیت رانا کے عوامی جلسے میں زبردست ہنگامہ آرائی دیکھنے کو ملی۔ یہ واقعہ ہفتہ کے روز کھلّار، دریا پور تعلقہ میں پیش آیا، جہاں جلسے کے دوران اچانک بھیڑ مشتعل ہو گئی۔ لوگ نعرے بازی کرتے ہوئے ایک دوسرے پر کرسیاں پھینکنے لگے۔ کچھ کرسیاں نونیت رانا کی طرف بھی اچھالی گئیں، جو ان کے باڈی گارڈز کو جا لگیں۔ صورتحال بگڑتے ہی سیکورٹی اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نونیت رانا کو بحفاظت جلسہ گاہ سے باہر نکال لیا۔
Source: مہاراشٹر: نونیت رانا کے جلسے میں عوام کا ہنگامہ، نعرے بازی اور کرسیوں کی توڑ پھوڑ

5
تہواروں اور انتخابات کے دوران پیاز کی بڑھتی قیمتوں نے حکومت کی نیندیں اڑا دیں

ریاستوں میں تہوار کے موسم اور اسمبلی انتخابات کے دوران پیاز کی بڑھتی قیمتوں نے لوگوں کے چہرے پر آنسو لانے شروع کر دیے ہیں۔ مہنگی پیاز نے حکومت کو شدید مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس صورتحال میں مرکزی حکومت نے اپنے بفر سٹاک سے پیاز فروخت کر کے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ حال ہی میں حکومت نے پیاز کی برآمد پر عائد ڈیوٹی کو ختم کیا، جس کے بعد قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
Source: تہواروں اور انتخابات کے دوران پیاز کی بڑھتی قیمتوں نے حکومت کی نیندیں اڑا دیں

6
جھارکھنڈ میں امتحانات کی شفافیت کے لیے 21 اور 22 ستمبر کو انٹرنیٹ بند رکھنے کا حکومتی فیصلہ

جھارکھنڈ میں 21 اور 22 ستمبر کو صبح 8 بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک انٹرنیٹ خدمات معطل رہیں گی۔ اس پابندی میں تمام موبائل سروس فراہم کرنے والوں کے انٹرنیٹ، ڈیٹا، اور وائی فائی خدمات شامل ہیں۔ یہ حکم گزشتہ جمعہ کی شام محکمہ داخلہ، جیل، اور آفات انتظامیہ کی چیف سکریٹری وندنا دادیل نے جاری کیا۔ جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت کا یہ فیصلہ ریاست میں جے ایس ایس سی کے مشترکہ گریجویشن سطح کے امتحان (سی جی ایل 2023) کو غیر جانبدارانہ اور منصفانہ طریقے سے منعقد کرنے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔
Source: جھارکھنڈ میں امتحانات کی شفافیت کے لیے 21 اور 22 ستمبر کو انٹرنیٹ بند رکھنے کا حکومتی فیصلہ

7
نوکرشاہی میں ’لیٹرل انٹری‘ معاملہ: ’بی جے پی کا رام راجیہ آئین کو تباہ کر رہا‘، راہل گاندھی نے مودی حکومت پر کیا حملہ

مرکز کی مختلف وزارتوں میں جوائنٹ سکریٹری، ڈائرکٹروں اور ڈپٹی سکریٹریوں کے اہم عہدوں پر 'لیٹرل انٹری' (بغیر امتحان کی بحالی) کے ذریعہ 45 ماہرین کی تقرری کے مودی حکومت کے فیصلے پر سیاست گرم ہو گئی ہے۔
Source: نوکرشاہی میں ’لیٹرل انٹری‘ معاملہ: ’بی جے پی کا رام راجیہ آئین کو تباہ کر رہا‘، راہل گاندھی نے مودی حکومت پر کیا حملہ

8
ونیش پھوگاٹ معاملہ:  بھلے ہی  بی جے پی اس فیصلے سے خوش ہو لیکن ملک غمگین ہے: سنجے سنگھ

ہندوستانی خاتون پہلوان  ونیش پھوگاٹ کی میڈل حاصل کرنے کی امیدوں کو دھچکا لگا ہے۔ عدالت برائے ثالثی برائے کھیل (سی اے ایس) نے ان کی نااہلی کے خلاف ان کی اپیل مسترد کر دی ۔عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے اس پر ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ونیش پھوگاٹ اپنے ہی لوگوں کی سازش کا شکار ہو گئی ۔
Source: ونیش پھوگاٹ معاملہ:  بھلے ہی  بی جے پی اس فیصلے سے خوش ہو لیکن ملک غمگین ہے: سنجے سنگھ

9
آسام میں بارش و سیلاب کی تباہ کاری، اب 58 افراد ہلاک اور 23 لاکھ سے زائد متاثر

آسام میں اس وقت بارش و سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔ آسام اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایس ڈی ایم اے) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ریاست میں سیلاب کی وجہ سے 58 افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں اور 23 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ سیلاب کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
Source: آسام میں بارش و سیلاب کی تباہ کاری، اب 58 افراد ہلاک اور 23 لاکھ سے زائد متاثر

10
ہیمنت سورین کی ضمانت کے بعد جشن منانے کی تیاری میں جے ایم ایم

ہیمنت سورین ایک بار پھر وزیر اعلی کے طور پر جھارکھنڈ کی سیاست میں اتر سکتے ہیں۔ چمپائی حکومت کے ایک پروگرام کی منسوخی کے بعد یہ قیاس آرائیاں تیز ہوگئی ہیں۔ بدھ کے روز جھارکھنڈ کے رانچی میں منعقدہ ایک تقریب میں 1500 سے زیادہ نئے منتخب اساتذہ کو تقرری کے خطوط دیے جانے تھے، جہاں چیف منسٹر چمپائی سورین کو پہنچنا تھا لیکن پروگرام منسوخ کر دیا گیا۔
Source: ہیمنت سورین کی ضمانت کے بعد جشن منانے کی تیاری میں جے ایم ایم

11
بی جے پی کی شکست کا ایک بڑا سبب پیپر لیک ہے، قنوج کے سابق ایم پی نے اٹھائے اپنی ہی حکومت پر سوال

اتر پردیش میں لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی شکست بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ ایسے میں قنوج کے سابق رکن پارلیمنٹ سبرت پاٹھک نے ایک نیا دعویٰ کر کے بی جے پی حکومت پر ہی سوال کھڑے کر دیئے۔ انہوں نے اپنی سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات 2024 میں اتر پردیش میں بی جے پی کی شکست کی بہت سی وجوہات ہیں لیکن ان میں سے ایک اہم وجہ پیپر لیک بھی ہے۔
Source: بی جے پی کی شکست کا ایک بڑا سبب پیپر لیک ہے، قنوج کے سابق ایم پی نے اٹھائے اپنی ہی حکومت پر سوال

12
مرکز میں جلد ہی انڈیا اتحاد کی حکومت بنےگی : ممتا بنرجی

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے مغربی بنگال میں بی جے پی کے خلاف بڑی جیت کے بعد آج ایک بار پھر اشارہ دیا ہے کہ مرکز میں این ڈی اے کی حکومت غیر مستحکم ہے اور بہت ہی جلد انڈیا اتحاد مرکز میں باگ ڈور سنبھال سکتی ہے۔
Source: مرکز میں جلد ہی انڈیا اتحاد کی حکومت بنےگی : ممتا بنرجی

13
راہل گاندھی نے پیش کیا مودی حکومت 3.0 کے 15 دنوں کا ’رپورٹ کارڈ‘، 10 محاذ پر ناکامی کا تذکرہ

نریندر مودی نے گزشتہ 9 جون کو وزیر اعظم عہدہ کا تیسری بار حلف لیا، یعنی مودی 3.0 کے 15 دن مکمل ہو چکے ہیں۔ ان 15 دنوں میں مودی حکومت کی کارکردگی پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایک مختصر ’رپورٹ کارڈ‘ پیش کیا ہے۔ اس میں مودی حکومت کو 10 محاذ پر ناکام بتایا گیا ہے اور یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ یہ حکومت عوام کے لیے کام کرنے کی جگہ کسی طرح حکومت کو بچانے میں مصروف ہے۔
Source: راہل گاندھی نے پیش کیا مودی حکومت 3.0 کے 15 دنوں کا ’رپورٹ کارڈ‘، 10 محاذ پر ناکامی کا تذکرہ

14
پیما کھانڈو نے تیسری بار اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا

اروناچل بی جے پی کی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب ہونے کے ایک روز بعد جمعرات کو پیما کھانڈو نے مسلسل تیسری بار اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا۔ گورنر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) کے ٹی پرنائک نے وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو، نائب وزیر اعلیٰ چونا مین اور دیگر 10 کابینی وزراء کو ایٹا نگر کے دورجی کھانڈو کنونشن سینٹر میں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔
Source: پیما کھانڈو نے تیسری بار اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا

15
اتر کنڑا میں محکمہ موسمیات نے کل کے لئے جاری کیا 'ریڈ الرٹ'

ضلع اتر کنڑا ہو رہی بھاری برسات کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے کل کے لئے   'ریڈ الرٹ'  جاری کیا ہے ۔
Source: اتر کنڑا میں محکمہ موسمیات نے کل کے لئے جاری کیا 'ریڈ الرٹ'

Pages: 1 2 3 ... 11

-

Discussion Forum / 论坛 / منتدى للنقاش/ Diễn đàn thảo luận/

-
Disclaimer : The purpose of this website is to be a place for learning and discussion. The website and each tutorial topics do not encourage anyone to participate in trading or investment of any kind. Any information shown in any part of this website do not promise any movement, gains, or profit for any trader or non-trader.

By viewing any material or using the information within this site, you agree that it is general educational material whether it is about learning trading online or not and you will not hold anybody responsible for loss or damages resulting from the content provided here. It doesn't matter if this website contain a materials related to any trading. Investing in financial product is subject to market risk. Financial products, such as stock, forex, commodity, and cryptocurrency, are known to be very speculative and any investment or something related in them should done carefully, desirably with a good personal risk management.

Prices movement in the past and past performance of certain traders are by no means an assurance of future performance or any stock, forex, commodity, or cryptocurrency market movement. This website is for informative and discussion purpose in this website only. Whether newbie in trading, part-time traders, or full time traders. No one here can makes no warranties or guarantees in respect of the content, whether it is about the trading or not. Discussion content reflects the views of individual people only. The website bears no responsibility for the accuracy of forum member’s comments whether about learning forex online or not and will bear no responsibility or legal liability for discussion postings.

Any tutorial, opinions and comments presented on this website do not represent the opinions on who should buy, sell or hold particular investments, stock, forex currency pairs, commodity, or any products or courses. Everyone should conduct their own independent research before making any decision.

The publications herein do not take into account the investment objectives, financial situation or particular needs of any particular person. You should obtain individual trading advice based on your own particular circumstances before making an investment decision on the basis of information about trading and other matter on this website.

As a user, you should agree, through acceptance of these terms and conditions, that you should not use this forum to post any content which is abusive, vulgar, hateful, and harassing to any traders and non-traders.